گلابی ریوڑی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خوشبودار خستہ اور پتلی ریوڑیاں جن میں عرقِ گلاب ڈالا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خوشبودار خستہ اور پتلی ریوڑیاں جن میں عرقِ گلاب ڈالا جائے۔